-
عجیل آئل فیلڈز پر داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴عراقی فوج نے عجیل آئل فیلڈز پر داعش کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ذریعے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲آل سعود حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے-
-
الانبار کے مرکزی شہر رمادی میں شدید جھڑپیں ، فلسطین پل پر قبضہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۱مغربی عراق کے صوبے الانبار کے مرکزی شہر رمادی میں شدید جھڑپوں کے خبریں موصول ہورہی ہیں۔
-
عراق: بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱عراق میں ایک بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کا شام سے ترکی کی سرحدوں کی جانب فرار
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے مشترکہ حملوں میں شدت پیدا ہونے کے بعد دہشت گرد ترکی کی جانب فرار ہو رہے ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل پر روس اور فرانس کے صدور کی تاکید
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۷روس اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل پر تاکید کی ہے۔
-
عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں مجلس اعلائے اسلامی عراق کا انتباہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۱عراق کی مجلس اعلائے اسلامی نے مذہبی اور قومی بنیاد پر عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
بیروت میں بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک : لبنانی سیکورٹی ذرائع
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ہوگیا ہے۔
-
روس کی جانب سے شامی حکومت اور مخالفین کے درمیان براہ راست مذاکرات پر تاکید
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۵روس نے شامی حکومت اور مخالفین کے درمیان براہ راست مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانوی شہریوں کو لاحق داعش کے خطرات میں اضافہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۳برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانوی شہریوں کو لاحق داعش کے خطرے میں اضافہ ہوگیا ہے۔