-
عراق، بغداد میں بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہوگئے
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں دسیوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر فرانس کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹فرانسیسی وزیر داخلہ نے دہشت گردانہ حملوں سے مقابلے کے بارے میں یورپی یونین کے جلد از جلد فیصلے پر تاکید کی ہے۔
-
داعش کے ذریعے تیل کی چوری میں اضافہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴داعش کے ذریعے تیل کی چوری اور اس کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
شام ، مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آنے اور دہشت گردوں کی پسپائی کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد تقریبا دس لاکھ مہاجرین اپنے وطن واپس آگئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱شامی فوج نے شام کے مشرق میں واقع دیرالزور ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے کم سے کم تیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
تہران کا خطبہ نماز جمعہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لئے دہشت گردی کے خلاف تمام ملکوں کے باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں نے پناہ گزینوں کے بحران سے ناجائز فائدہ اٹھایا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۲فرانس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بعض دہشت گردوں نے اس ملک میں پناہ گزینوں کے بحران سے ناجائز فائدہ اٹھایا۔
-
داعش پر حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۸فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
-
کویت: بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰کویت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ایک بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر کو گرفتار کیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی اور دفاعی کمیشن کی حکومت اور پارلیمنٹ سے روس کے ساتھ تعاون کی درخواست
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی اور دفاعی کمیشن نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے داعش گروہ سے مقابلے کے لئے روس کے ساتھ تعاون کی درخواست کی ہے۔