-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ جال میں پھنس گیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے ایک خطرناک سرغنہ کو بغداد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶دہشتگرد گروہ داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کا زبردست آپریش، متعدد داعشی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷پریس ذرائع نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف شامی فوج کے آپریشن اور کئی دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کروا دی۔
-
محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان انتظامیہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔
-
پاکستان: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، داعش کے 10 دہشتگرد گرفتار
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
-
زاہدان میں ایسے ہوا تھا دہشت گردانہ حملہ+ حالات کنٹرول میں+ ویڈیوز
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸آج صبح 7 بجکر 15 منٹ پر 4 دہشتگردوں نے تھانے پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، انہوں نے کہا کہ حملہ خودکش نہیں تھا ۔
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
عراق: داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲عراق کی خفیہ ایجنسی نے صوبہ نینویٰ میں داعش کے6 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی جیٹ طیاروں کی داعش دہشتگردوں کے سلیپر سیلز پر حملے
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰عراقی جیٹ طیاروں کے یہ حملے قاطع الحضر کے علاقے میں انجام پائے ہیں۔