-
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶شامی فوج نے حلب دمشق انٹرنیشنل ہائی وے کا مزید علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آ زاد کرا لیا ہے۔
-
روسی سیکورٹی فورسز کی جانب داعش کی دہشت گردی کی ایک کارروائی ناکام
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳روسی سیکورٹی فورس نے ملک میں داعش کے دہشت گرادنہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
داعش کے مکمل خاتمے تک فضائی اور زمینی حملے جاری رہیں گے: شام کے مفتی اعظم
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۳شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ داعش کے مکمل خاتمے تک روس کے فضائی اور شامی فوج کے زمینی حملے جاری رہیں گے۔
-
مصر کا شکوہ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسرے ملکوں نے تعاون نہیں کیا
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳مصر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسرے ملکوں کے عدم تعاون کا شکوہ کیا ہے۔
-
عراقی فوج کی صوبہ الانبار میں پیش قدمی، داعش کو بھاری جانی و مالی نقصان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے صوبہ الانبار میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داعش کو مزید بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
عراق میں تین دہشت گردانہ بم دھماکے، کم از کم چوبیس افراد جاں بحق اور زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۶عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں تین بم دھماکوں میں کم از کم چوبیس افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے ہاتھوں مسیحیوں کی ایک اور عبادت گآہ تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی عراق میں مسیحیوں کی ایک عبادت گاہ کو تباہ کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری، دہشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن جاری ہے۔ تازہ رپورٹوں کے مطابق عراقی افواج نے صوبہ الانبار اور صلاح الدین میں داعش پر کاری وار لگائے ہیں۔ اسی کے ساتھ عراقی کے سینئر سیاستداں اور سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے داعش کے تعلق سے امریکا پر ایک بار پھر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ داعش پر حملہ کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے: نوری مالکی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸عراق کے حکومت قانون اتحاد کے سربراہ نوری مالکی نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش پر حملہ کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
شام: داعش مسٹرڈ گیس کے حملوں میں ملوث
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کی تنظیم نے کہا ہے کہ اس تنطیم کے کیمیاوی ہتھیاروں کے ماہرین کی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اگست کے مہینے میں جنگ کے دوران مسٹرڈ گیس استعمال کی تھی۔