-
عراق داعش کے خلاف کاروائياں جاری
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵عراق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عراقی قوم داعش کے مقابلے میں داخلی توانائيوں پربھروسہ کرنے پر زوردے رہی ہے۔
-
عراق میں داعش کے متعدد سرغنوں کی ہلاکت
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶عراق کی فوج اورعوامی رضاکارفورس نے داعش دہشت گرد گروہ کے متعدد سرغنوں اوردہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
پاکستان میں بنے ڈرون طیارے کا قبائلی علاقے پر پہلا حملہ، تین دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷پاکستان کے قبائلی علاقے پر پاکستان میں بنے ڈرون طیارے کے پہلے حملے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
داعش میں آنے کا راستہ ہے جانے کا نہیں !
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷مصرکے دارالافتاء نے اعلان کیا ہے کہ داعش اپنے دہشت گردوں کو بھاگنے سے روکنے کے لئے ان کے بچوں کو اپنے کنٹرول میں رکھتا ہے-
-
قطر، القاعدہ اور داعش دہشت گردوں کا حامی
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴عراقی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات کمیشن کے رکن نے قطرکو القاعدہ اور داعش کا حامی قرار دیا ہے
-
اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک جب تک صحیح راہ پر گامزن نہیں ہو جاتا اس وقت تک اصلاحات کا عمل جاری رہے گا-
-
مغربی عراق میں دہشت گردوں کی شکست
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۸عرب ذرائع نے عراق کے صوبہ الانبار کے شہر الحدیثہ پر قبضے کے لئے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی کوششیں ناکام ہو جانے کی خبر دی ہے-
-
داعش کی تشکیل میں امریکی ہاتھ : ہندوستان میں شام کے سفیر
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸ہندوستان میں شام کے سفیر نے داعش دہشت گرد گروہ کو امریکہ کا پروردہ قرار دیا ہے
-
بغداد میں ایران کے سفیر اور عراق کے صدر کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۴بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے عراقی صدر فواد معصوم سے ملاقات کرکے علاقے کے اہم مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے-
-
داعش کے خلاف عراقی جیٹ ایف سولہ طیاروں کی کارروائی شروع
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۱داعش کے خلاف عراقی جیٹ ایف سولہ جنگی طیاروں کی کارروائی شروع ہو گئی ہے-