-
عراق کے صوبہ الانبار میں فوج کے ہاتھوں دہشت گردوں کو بھاری نقصان
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں پرشدید حملے کرکے ان کو بھاری نقصان پہنچایا ہے-
-
داعش نے اپنے ہی پچاس دہشت گردوں کو قتل کردیا
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۰دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے ہی پچاس دہشت گردوں کو قتل کردیا ہے
-
شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۴شام کے مختلف علاقوں میں ہونے والے فوج کے حملوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
داعش مخالف نئے اتحاد کے بارے میں پاکستان اپنے فیصلے کا اعلان کرے گا
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۵پاکستان کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدارنے کہا ہے کہ اسلام آباد داعش مخالف نئے اتحاد میں شمولیت کے بارے میں اپنے فیصلے کا اعلان کرے گا-
-
عراق: دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ہنگری کے ڈپٹی اسپیکر سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ہنگری کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی راہوں کا جائزہ لیا ہے-
-
یمنی عوام کے خلاف امریکا، سعودی عرب اور دہشت گرد متحد: یمن علما کونسل
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲یمن علما کونسل نے دارالحکومت صنعا میں بدھ کی رات ہونے والے بم دھماکوں کو امریکا، سعودی عرب اور دہشت گردوں کے درمیان نزدیکی رابطے کی علامت قرار دیا ہے-
-
داعش گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا سعودی حکومت کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا اعتراف کیا ہے-
-
روس داعش مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوگا: ویتالی چورکین
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چورکین نے کہا ہے کہ ان کا ملک داعش مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوگا۔
-
یمن: تعز شہر میں فوج کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کا فرار
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۳یمن کی فوج نے تعز شہر میں قابل توجہ پیش قدمی کی ہے۔