-
عراقی وزیراعظم کی الحشد الشعبی کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شامی فوجی کا زبردست آپریشن، دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ شام فوج نے ملک کے جنوب میں درعا کے مضافات میں دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
عراق میں داعش کے دہشت گردانہ منصوبے کی ناکامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے بازاروں کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنانے کے داعش دہشت گرد گروہ کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار اور اس ملک کے مقتول سابق صدر کے بھتیجے نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اعتراف کیا کہ واشنگٹن نے دہشت گرد گروہ داعش کو بنایا اور اس ملک کی پولیس بھی کرپٹ ہے۔
-
امریکہ ہی داعش کا حقیقی سرپرست ہے، ایران
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ایران نے کہا ہے کہ داعش کا حقیقی سرپرست، امریکہ ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
بغداد کے شمال میں دہشتگردوں کے خلاف الحشد الشعبی کا آپریشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد کے شمال میں دہشتگردوں کے خلاف الحشد الشعبی کا آپریشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱بغداد کے شمالی علاقے الطارمیہ میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے الحشدالشعبی کا آپریشن جاری ہے ۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کی پاکستان کی دھمکی
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳پاکستان کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے اگر دہشت گردی کو کنٹرول نہ کیا تو افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔