-
شمالی عراق میں الحشد الشعبی کی کاروائی، 7 دہشتگرد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی عراق کے علاقے جنوبی موصل میں فوجی آپریشن کے دوران 7 داعشی دہشت گردوں کوہلاک کردیا ۔
-
شام؛ العمرآئل فیلڈ میں واقع امریکی چھاؤنی دھماکہ سے لرز اٹھی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈہ میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔
-
امریکی حکومت خاموشی سے کیوں بند کرنا چاہتی ہے گوانتانامو جیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱بائیڈن انتظامیہ خاموشی سے گوانتانامو جیل بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
افغانستان، بائک بم دھماکے میں دسیوں جاں بحق زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹افغانستان کے صوبۂ پکتیکا میں بائک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے.
-
ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱سوات میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں میں سات افراد جاں بحق اور کوہات میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
بچ گئے زائرین، داعشی منصوبہ ناکام
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱عراق کے شہر سامرا میں ایک بار پھر رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے دہشتگرد ٹولے داعش کے زائرین پر حملے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
لبنان، داعش کا ایک خطرناک گروہ تباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک گروہ جس کا انتظام لاطینی امریکہ سے کیا گیا تھا، گرفتار کر لیا گیا۔
-
افریقی ملک مالی میں داعش کا حملہ، دسیوں جاں بحق
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵افریقی ملک مالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں تیس سے زائد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کی بمباری، 120 ہلاک
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰شام میں روسی بمباری میں سو سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
انداز جہاں - کابل میں روسی سفارتخانہ کے قریب دہشتگردانہ حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶نشرہونے کی تاریخ 07/ 09/ 2022