-
پاکستان، سیکورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف الحشدالشعبی کا آپریشن
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف رضاکار فورس حشدالشعبی نے ایک نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا ایک اور سرغنہ ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸عراق میں فضائیہ کی کارروائی میں داعش کا ایک اور بڑا سرغنہ اور اس کے ساتھی ہلاک ہوگئے۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری، 2 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۹شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ نے بمباری کی ہے۔
-
داعش کی موجودگی ملک کے لئے خطرہ نہیں: وزیر دفاع طالبان
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳افغانستان میں طالبان کے وزیر دفاع نے اپنے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے خطرے کو مسترد کر دیا۔
-
عراق میں امریکہ داعشی سرغنوں کو آزاد کرانے کے درپے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰امریکہ کی سرکردگی میں ایک بین الاقوامی سازش کی جا رہی ہے کہ عراق کے جیلوں پر حملہ کر کے وہاں قید داعشی سرغنوں کو فرار کا موقع فراہم کیا جائے، یہ انکشاف عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کیا ہے۔
-
شامی کردوں کا اعتراف، داعش بدستور طاقتور ہے
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷شامی کرد کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ داعش اب بھی آپریشن کی طاقت رکھتا ہے۔
-
داعش کا نیا سرغنہ کون ہے؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱دہشت گرد گروہ داعش کے نئے سرغنہ کے قتل کے اعلان کے بعد بہت سے ماہرین اور سیکورٹی حکام نے اس دہشت گرد گروہ کے نئے سرغنہ کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔
-
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ پر طالبان کی تنقید
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴طالبان کی عبوری حکومت نے افغانستان میں بیرونی دہشتگرد گروہوں کی دہشتگردانہ کارروائیاں بڑھنے کےبارے میں اقوام ۔متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشویش کو مسترد کردیا
-
عراقی فوج کے سینئر کمانڈر نے رضاکار فورس کی تعریف کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲عراقی فوج نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کردار کی قدردانی کی ہے۔