-
شام میں نیشنل سیرین آرمی نامی ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگرد عناصر نے شامی عوام کی زمینوں اور گھروں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک شحض کو شہید اور دو کو زخمی کردیا-
-
ترکی میں ابوبکر البغدادی کا مشیر گرفتار
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷ترکی کے ذرائع ابلاغ نے ابوبکرالبغدادی کے مشیر کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
مآرب میں جارح سعودی اتحاد کا کمانڈر ہلاک
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴یمن کے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کا ایک کمانڈر اور داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن، 11 دہشت گرد گرفتار
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے داعش کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق میں دھماکہ 4 فوجی جاں بحق
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶عراق کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بغداد میں ہونے والے ایک دہشتگردانہ حملے میں 4 فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
صوبہ نینوا میں الحشدالشعبی کا آپریشن مکمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ نینوا میں انسداد دہشتگردی کے تحت انجام پانے والی فوجی کارروائیاں مکمل ہوگئی ہیں اور اہم سیکورٹی نتائج حاصل ہوئے ہیں-
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بائیڈن کے بے بنیاد دعؤوں کی تکرار
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں اپنے بےبنیاد دعوے کو دہرایا ہے -
-
داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور عراق میں امن برقرار ہوا ہے اور داعش کو شکست ہوئی ہے اوراس کا کریڈٹ شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جاتا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی نئی سازش
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ہر چند کہ امریکہ نے افغانستان سے 11 ستمبر کو نکل جانے کا اعلان کیا تاہم اس کی کوشش ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان میں داعش اور القاعدہ کو دوبارہ فعال کیا جائے۔
-
حشد الشعبی کی کامیاب کارروائی داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰عراق کے شہر موصل کے دیہی علاقوں سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے عراق کی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی شروع کی۔