SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • یمن میں امریکہ اور القاعدہ کا گٹھ جوڑ

    یمن میں امریکہ اور القاعدہ کا گٹھ جوڑ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ امریکہ صوبہ عدن اور مآرب میں موجود القاعدہ کے دہشت گرد سرغنوں سے رابطے میں ہے اور ان کے درمیان پوری طرح یکجہتی پائی جاتی ہے-

  • امریکہ عراق میں داعش کو دوبارہ منظم کر رہا ہے

    امریکہ عراق میں داعش کو دوبارہ منظم کر رہا ہے

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵

    عراق کے استقامتی گروہوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • جرف النصر میں حشدالشعبی اور داعش دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ

    جرف النصر میں حشدالشعبی اور داعش دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰

    شمالی عراق میں رضاکار فورس الحشدالشعبی اور داعش کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ہیں

  • عراق؛ جاری ہے داعشی جرثوموں کی صفائی

    عراق؛ جاری ہے داعشی جرثوموں کی صفائی

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹

    عراق؛ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی سمیت ملک کی مسلح افواج مستقل بنیادوں پر ملک سے داعشی جراثیم کی صفائی میں مصروف ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دھماکہ خیز مواد سے بھری داعش کی ایک کار کو نشانہ بنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • شمالی و مغربی عراق میں فوج کا  آپریشن جاری

    شمالی و مغربی عراق میں فوج کا آپریشن جاری

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰

    عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شمالی و مغربی علاقوں میں خصوصی آپریشن انجام دے کر داعش دہشتگردوں کے باقی بچے دھماکا خیز مواد کو تباہ کردیا-

  •    افغانستان،  صوبے ننگرہار میں مسجد میں فائرنگ

       افغانستان،  صوبے ننگرہار میں مسجد میں فائرنگ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲

    ننگر ہار کی ایک مسجد ميں نمازیوں کا قتل عام، مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

  • عراق: تیل کے کنووں میں دھماکہ

    عراق: تیل کے کنووں میں دھماکہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    عراق کی آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ صوبہ کرکوک کی آئل فیلڈ «بای حسن» کے دو کنووں میں دستی بم کے دھماکے ہوئے۔

  • شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی

    شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲

    شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے تا کہ وہ امریکہ کی زیرنگرانی قبائلی جنگجوؤں میں شامل ہو سکیں۔

  • عراقی فضائیہ کی بمباری، درجنوں داعشی عناصر اور کمانڈر ہلاک

    عراقی فضائیہ کی بمباری، درجنوں داعشی عناصر اور کمانڈر ہلاک

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱

    عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ دیالہ کے سلسلہ کوہ حمرین میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب عراق کے سید الشہدا بریگیڈ کے ترجمان کاظم الفرطوسی نے امریکی فوجیوں کی موجودگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • امریکی ہیلی کاپٹر داعشیوں کو منتقل کر رہے ہیں، شامی ذرائع

    امریکی ہیلی کاپٹر داعشیوں کو منتقل کر رہے ہیں، شامی ذرائع

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    امریکہ داعشی دہشت گردوں تربیت دے کر شام کےصوبے الحسکہ سے دیرالزور منتقل کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    ۲۶ minutes ago
  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS