-
جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا مقصد داعش کو زندہ کرنا تھا: نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضآکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ جنرل ابو مہدی المھندس کو قتل کرنے کا امریکی مقصد، داعش دہشتگرد گروہ کو دوبارہ زندہ کرنا تھا۔
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی سکیورٹی فورسز کی کاروائی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
لبنان: 13 دہشتگرد ہلاک، 15 گرفتار
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳لبنان کی فوج نے اس ملک کے شمال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳عراق کی سیکورٹی فورس نے ایک داعشی سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد عناصر کربلا میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی اور شمالی عراق میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
بیجی کی فتح - ڈاکومینٹری
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲نشرہونے کی تاریخ 17/ 09/ 2020
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵عراق کے شہر کرکوک کے دیہی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنانے کے دوران الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔