مصر کے اٹارنی جنرل کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i371332-مصر_کے_اٹارنی_جنرل_کے_قتل_کا_پہلا_ویڈیو_جاری
مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری ہوا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹ Asia/Tehran

مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری ہوا ہے۔

مصری حکومت نے یہ ویڈیو جاری کیا ہے۔

مصر کی حکومت اپنے مخالفین خاص طور پر اخوان المسلمین سے وابستہ افراد کی مسلسل سرکوبی کر رہی ہے۔

مصر کی فوج پر داعش کے دہشت گرد مسلسل حملے کرتے رہتے ہیں۔

حکومت مصر نے یہ واضح نہیں کیا ہے کہ حملے میں کون ملوث تھا۔