SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

داعش کا خاتمہ

  • عراق، الرمادی میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانے تباہ

    عراق، الرمادی میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانے تباہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸

    عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی الرمادی کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔

  • عراق، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 خفیہ ٹھکانے تباہ

    عراق، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 خفیہ ٹھکانے تباہ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵

    عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک خاص آپریشن کے دوران مرکزی عراق میں داعش کے 6 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔

  • داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹

    امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • جیل سے داعش کے عناصر فرار، رقہ میں الرٹ

    جیل سے داعش کے عناصر فرار، رقہ میں الرٹ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱

    داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

  • عراق، داعش کے خلاف فوج کا وسیع آپریشن کامیاب، 10 سرغنے ہلاک

    عراق، داعش کے خلاف فوج کا وسیع آپریشن کامیاب، 10 سرغنے ہلاک

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶

    عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔

  • مغربی عراق میں داعش کی بڑی سازش ناکام

    مغربی عراق میں داعش کی بڑی سازش ناکام

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶

    صوبہ الانبار کے ایک پولیس کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مغربی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ گروہ کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

  • عراق میں داعش کی دہشتگردی، 11 افراد جاں بحق و زخمی

    عراق میں داعش کی دہشتگردی، 11 افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    عراق میں دہشتگرد گروہ داعش نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔

  • عراق نے 50 داعشیوں کو قبضے میں لیا

    عراق نے 50 داعشیوں کو قبضے میں لیا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۳

    عراق نے عسکریت پسند گروہ سیرین ڈیموکریٹک فورس سے دہشت گرد گروہ داعش کے 50 سے زائد دہشت گردوں کو قبضے میں لے لیا۔

  • ترکی نے آخرکار داعش کے نئے سرغنہ کو گرفتار کرنے کا دعوی کر ہی دیا

    ترکی نے آخرکار داعش کے نئے سرغنہ کو گرفتار کرنے کا دعوی کر ہی دیا

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲

    ترکی نے داعش کے نئے سرغنہ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔

  • عراق میں کچھ  ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش

    عراق میں کچھ ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶

    عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، حماس کی شدید مذمت
    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، حماس کی شدید مذمت
    ۲۴ minutes ago
  • صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
  • شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کو نئی طاقت دی؛ معروف یمنی مبصر کا تجزیہ
  • خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پینٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
  • حالیہ جنگ کے بعد امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کریں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS