-
دبئی میں کوپ اجلاس کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷دبئی میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کے موقع پر غزہ کے عوام کے حامیوں نے مظاہرہ کرکے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
نوازشریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف وطن واپسی کے لئے سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے ہيں اور سنیچر کو وہ پاکستان پہنچيں گے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سکھ کا سانس لے لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وطن واپسی گرفتار نہیں کیا جائے گا اس لئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو چوبیس اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔
-
دبئی میں زیر آب مسجد کی تعمیر شروع
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔
-
خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴ہندوستان کی ریاست پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے 4 روز سے انٹرنیٹ سروس بند تھی۔
-
دبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۶دبئی کی ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔
-
متحدہ عرب امارات کا ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کو فروغ دینے پر زور
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران کے ساتھ باہمی اور اسٹریٹیجک تعلقات کا فروغ متحدہ عرب امارات کےلئے ہمیشہ سے اہم رہا ہے۔
-
دبئی، ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷دبئی میں واقع خلیفہ ٹاور کے قریب ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں اتوار اور منگل کی درمیانی شب بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس پر آخرکار قابو پا لیا گیا۔
-
ایرانی ٹیم نےعالمی بیچ فٹ بال کپ میں پیراگوئے کو شکست دے دی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱عالمی بیچ فٹ بال کپ کے پہلے دن ایران نے پیرا گوئے کو بہت بڑے فرق سے ہرا دیا
-
یو اے ای میں 10 ملکی ایئروار فیئر اور میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲متحدہ عرب امارات میں دس ملکی ایئر وار فیئر اینڈ میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔