SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دفاعی میزائل سسٹم

  • ایرانی بحریہ کی دفا‏عی صلاحیتوں میں اضافہ 100 جنگی کشتی، بحری جہازاور بحری بیڑا شامل

    ایرانی بحریہ کی دفا‏عی صلاحیتوں میں اضافہ 100 جنگی کشتی، بحری جہازاور بحری بیڑا شامل

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے دفا‏عی ساز و سامان میں غیر معمولی دفاعی صلاحیتوں کے حامل سو جنگی کشتیوں، بوٹوں اور بحری جہازوں کے ساتھ ایک بحری بیڑے کو شامل کیا گیا ہے۔

  • جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا

    جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲

    یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی امداد ایئرڈیفنس سسٹم، بکتربند گاڑیوں، ٹرکوں اور ریڈارپر مشتمل ہے ۔

  • امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا، روس اور جاپان کے مابین شدید اختلافات

    امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا، روس اور جاپان کے مابین شدید اختلافات

    Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی سسٹم کی فراہمی سے متعلق جاپان کا اقدام روس اور جاپان تعلقات کے لئے خطرناک نتائج کا باعث بنے گا۔

  • امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے 2024 کیلئے اپنے جوہری پروگرام کا اعلان کردیا

    امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے 2024 کیلئے اپنے جوہری پروگرام کا اعلان کردیا

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    شمالی کوریا کے رہنما نے کہا ہے کہ سن دو ہزار چوبیس میں اس کا جوہری پروگرام جاری رہے گا اور پیویانگ ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

  • روس نے یوکرین کے 9 ڈرون طیارے تباہ کر دئیے

    روس نے یوکرین کے 9 ڈرون طیارے تباہ کر دئیے

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴

    روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے کالوگا اور ماسکو صوبوں کے حدود میں یوکرین کے نو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔

  • روس کے خطرناک میزائل لانچرز بحیرہ اسود میں تعینات

    روس کے خطرناک میزائل لانچرز بحیرہ اسود میں تعینات

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴

    یوکرین میں جنگ جاری رہنے کے ساتھ ہی، روسی بحریہ نے بحیرہ اسود میں کیلیبر کروز میزائلوں سے لیس اپنے میزائل لانچ کرنے والے بیڑے کو تقویت پہنچائی ہے۔

  • امریکہ اور چین آمنے سامنے

    امریکہ اور چین آمنے سامنے

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸

    ایک امریکی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، چین کے مقابلے میں دفاعی حکمت عملی کے تحت انڈو پیسیفک میں کم دوری پر مار کرنے والے اپنے میزائل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش

    ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶

    آج تہران میں ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہوا۔

  • کیا یورپی یونین کے فوجی سازو سامان اور ہتھیار مارچ 2024 تک یوکرین پہنچ جائیں گے؟

    کیا یورپی یونین کے فوجی سازو سامان اور ہتھیار مارچ 2024 تک یوکرین پہنچ جائیں گے؟

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴

    یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے امید ظاہر کی تھی کہ ان کا ملک آئندہ سال مارچ تک یورپی یونین سےگولہ بارود کی وعدہ شدہ مقدار حاصل کر لے گا۔

  • حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا

    حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹

    عبری زبان کے الیکٹرانیک اور پرنٹ میڈیا، حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے غاصب صیہونی حکومت کو پہنچنے والے بعض نقصانات کو منظر عام پر لے آئے ۔

Show More

خاص خبریں

  • حماس نے قزاقستان-اسرائیل قربت کو غزہ میں جرائم کی پردہ پوشی قرار دیا
    حماس نے قزاقستان-اسرائیل قربت کو غزہ میں جرائم کی پردہ پوشی قرار دیا
    ۵۹ minutes ago
  • بقائی: شروع سے ہی معلوم تھا کہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا شریک ہے: بقائی
  • کراچی میں ایران پاکستان اقتصادی نشست کا آغاز
  • جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS