-
نئی امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نئی امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو منہ زوری کی عادت پڑگئی ہے۔
-
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲دفتر خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے ہفتے وار پریس بریفنگ میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکا کی نئی پابندیوں کو خاطر میں لائے بغیر میزائل پروگرام جاری رکھے گا۔
-
سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس کے پہلے میزائل سٹی کی رونمائی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس ڈویژن کے دوسرے میزائل سٹی کی پیر کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کی موجودگی میں رونمائی ہوئی -
-
ایران کے میزائل پروگرام کے فروغ کا عمل جاری رہے گا، ڈاکٹر لاریجانی
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ میزائل ٹیکنالوجی کے فروغ سے متعلق ایران کا عمل بدستور جاری رہے گا۔
-
میزائل توانائی کو فروغ دینے کے بارے میں ایران کے وزیر دفاع کا بیان
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ میزائل توانائی کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیئے جانے کا عمل جاری رہے گا۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کی جانب سے الصرخہ میزائل کے ایک نئے ماڈل کی رونمائی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے الصرخہ میزائل کے ایک نئے ماڈل کی رونمائی کی ہے۔
-
ایران کو S300 سسٹم کی فراہمی شروع
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲روس نے ایران کو جدید ترین ایئرڈیفنس سسٹم S300 کی ترسیل کا کام شروع کردیا ہے۔
-
روس کا ایئر ڈیفینس سسٹم ایس -400 شام میں نصب
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴روس نے اپنا جدید ترین ایئر ڈیفینس سسٹم ایس فور ہنڈریڈ شام کے شہر لاذقیہ میں نصب کردیا ہے۔
-
روس کی جانب سے شام میں جدید میزائلی سسٹم کی تعیناتی کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳ترکی کے ذریعے روس کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے ایک دن بعد ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا جدید ترین میزائلی سسٹم ایس چار سو، شام کے علاقے لاذقیہ میں تعینات کر رہا ہے۔
-
ہندوستان: سپرسانک انٹر سیپریٹر میزائیل کا تجربہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸ہندوستان نے سپرسانک انٹر سیپریٹر میزائیل کا تجربہ کیا ہے۔