SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دمشق

  • شام: غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کے پانچویں ٹولے کی منتقلی

    شام: غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کے پانچویں ٹولے کی منتقلی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰

    شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا پانچواں ٹولہ شمالی شام میں ادلب کے لئے نکل گیا ہے۔

  • غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا انخلا شروع

    غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا انخلا شروع

    Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۹

    شام سے موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غوطہ شرقی کے علاقے حرستا سے دو مرحلوں میں پندرہ سو دہشت گرد نکل گئے ہیں۔

  • دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں درجنوں شامی شہری جاں بحق و زخمی

    دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں درجنوں شامی شہری جاں بحق و زخمی

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱

    شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر دہشت گردوں کے راکٹ کے حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  • شام: غوطہ شرقی کے 70 فیصد علاقوں کی آزادی

    شام: غوطہ شرقی کے 70 فیصد علاقوں کی آزادی

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸

    شامی فوج نے غوطہ شرقی میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے ستّر فیصد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • غوطہ شرقی سے مزید شامی شہریوں کا انخلا

    غوطہ شرقی سے مزید شامی شہریوں کا انخلا

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶

    دو ہزار عام شہریوں کو غوطہ شرقی میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں سے باہر نکال لیا گیا ہے جبکہ مزید بیس ہزار عام شہریوں کے انخلا کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

  • شام: القدم سے دہشت گردوں کا انخلا

    شام: القدم سے دہشت گردوں کا انخلا

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳

    شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع علاقے القدم سے منگل کے روز دہشت گردوں اور ان کے گھرانے کے انخلاء اور صوبہ ادلب کی جانب ان کی روانگی کا آغاز ہو گیا۔

  • شام: غوطہ شرقی میں مدیرا علاقے کی آزادی

    شام: غوطہ شرقی میں مدیرا علاقے کی آزادی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴

    شامی فوج نے غوطہ شرقی میں مدیرا کے علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • دمشق پر دہشت گردوں کا مارٹر گولوں سے حملہ

    دمشق پر دہشت گردوں کا مارٹر گولوں سے حملہ

    Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴

    شام میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر دارالحکومت دمشق کے ایک علاقے پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔

  •  بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید

    بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹

    عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • شام: غوطہ شرقی میں امن گذرگاہ پر دہشت گردوں کا حملہ

    شام: غوطہ شرقی میں امن گذرگاہ پر دہشت گردوں کا حملہ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۶

    شام میں غوطہ شرقی میں فائر بندی کے اعلان کے باوجود دہشت گردوں نے عام شہریوں کو فراہم کی جانےوالی راہداری کو مارٹر گولوں سے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں کئی عام شہری زخمی ہو گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر
    خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر
    ۲ hours ago
  • ہندوستان ؛کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی مرکزی حکومت پر تنقید ، منریگا اسکیم کی بحالی کا مطالبہ
  • وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ
  • امریکہ ایران کا بعض دوسرے ممالک کے ساتھ موازنہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی نظریاتی دفتر کے سربراہ
  • پاکستان سینیٹ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS