-
غزہ پر جارحیت کے حوالے سے امریکہ کا یوٹرن
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳امریکی صدر جوبائيڈن اپنی تجویز کی بعض شقوں کو تبدیل کر کے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی کوشش کررہے ہيں ۔
-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں اسپین بھی شامل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳خبری ذرائع کے مطابق اسپین نے بھی عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں شامل ہونے کے لئے درخواست دی ہے۔
-
دنیا کے 95 ملکوں میں مقیم ایرانی شہری بھی صدارتی انتخابات میں سرگرم
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴دنیا کے پچانوے ملکوں میں مقیم ایرانی شہری چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت لیکن اس ملک کے کسان پریشان
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵ہندوستان کی صدر نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ پانچ سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔
-
شمالی کوریا نے کیا ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹شمالی کوریا نے ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سر سبز مقامات کو محض دیکھنا ہی دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے، تحقیق
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی
-
امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸امریکی ریاست نوادا کے شہر لاس وگاس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہالینڈ کے عوام نے غزہ کے ہزاروں شہید بچوں کی یاد میں انجام دیا ایک ایسا کام کہ دیکھتی رہ گئی دنیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹ہالینڈ کے عوام نے غزہ کے 16 ہزار شہید بچوں کی یاد میں ایک مشہور چوک میں 16 ہزار جوڑے رنگ برنگے جوتے اور کھلونے سجائے۔