-
ہندوستان میں مسلح افراد کے حملے میں سی آر پی ایف کے 6 اہلکارہلاک و زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴ہندوستان کی ریاست منی پور کے ایک علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاراپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
-
خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کے لئے امریکی فوجی امداد پر روس کا دلچسپ تبصرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے لئے اس کی فوجی امداد جنگ کے نتائج کو تبدیل نہیں کرسکتی۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے اثاثے ضبط کیے گئے تو ماسکو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر سکتا ہے۔
-
ایک امریکی عہدیدار کا استعفی، غزہ کے بارے میں بائیڈن کی پالیسیوں پر احتجاج
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱امریکی وزارت خارجہ میں عرب زبان ترجمان نے غزہ کے خلاف وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے استعفی دے دیا ہے۔
-
خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔
-
اسٹاکھوم اجلاس پر حملہ وحشتناک ہے: سوئيڈن کے وزیراعظم
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴سوئيڈن میں نقاب پوش افراد نے اسٹاکھوم میں فاشیزم مخالفین کے اجلاس پر حملہ کر دیا۔
-
یوکرین ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو نے یوکرین کو مستقبل کے عالمی نظام کی آزمائش کے لیے عظیم ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ قرار دیا ہے۔
-
یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/24