SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ

    یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵

    روسی طیارہ حادثے کی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے پر سوار سبھی افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • جرمنی: ریل ڈرائیوروں کی 6 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جرمنی: ریل ڈرائیوروں کی 6 روزہ ہڑتال کا اعلان

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲

    جرمنی میں ریل ڈرائیوروں کی یونین نے بدھ سے پیر تک 6 روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  • مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف

    مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹

    یوکرین نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری رکھنے پر قادر نہیں ہو گا۔

  • روس اور شمالی کوریا کے فروغ پاتے تعلقات پر مغرب آگ بگولہ

    روس اور شمالی کوریا کے فروغ پاتے تعلقات پر مغرب آگ بگولہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    پیونگ یانگ نے ماسکو کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنایا ہے۔

  • یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت

    یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی جانب سے دونیتسک کے علاقے پر گولہ باری کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کم سے کم پچیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان: کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو مشکلات کا سامنا

    ہندوستان: کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو مشکلات کا سامنا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳

    ہندوستانی کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو آسام کے شہر گوہاٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گيا ہے جس پر کانگریسی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ: فائرنگ کے دل دہلا دینے والے تین واقعات، 8 افراد کا قتل

    امریکہ: فائرنگ کے دل دہلا دینے والے تین واقعات، 8 افراد کا قتل

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲

    امریکہ کے شہر شکاگو کے مضافات میں ایک مسلح شخص نے 8 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور اس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار لی۔

  • چین: مٹی کے تودے گرنے کے دردناک حادثے میں 47 افراد زندہ دفن

    چین: مٹی کے تودے گرنے کے دردناک حادثے میں 47 افراد زندہ دفن

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸

    جنوب مغربی چین کے صوبۂ یُنان Yunnan میں مٹی کے تودے گرنے سے 47 افراد دب کر مرگئے۔

  • امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳

    امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔

  • افغانستان میں ایک طیارہ حادثے کا شکار، طیارہ کس ملک کا؟

    افغانستان میں ایک طیارہ حادثے کا شکار، طیارہ کس ملک کا؟

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸

    افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو ماسکو جا رہا تھا۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا کہ طیارہ ہندوستان کا تھا لیکن ہندوستان نے تردید کردی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر

    ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر

    ۴۰ minutes ago
  • سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر

  • خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران کا قانونی و شرعی حق: اردن کے عوام کے نام سپاہ پاسداران کا پیغام

  • آبنائے ہرمز میں دو امدادی کشتیوں پر دشمن کا حملہ

  • پاکستان: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، 43 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS