SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ایکواڈور میں خانہ جنگی، 10افراد ہلاک، ہنگامی حالت اور کرفیو

    ایکواڈور میں خانہ جنگی، 10افراد ہلاک، ہنگامی حالت اور کرفیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹

    ایکواڈور میں جیل سے ایک گینگ  کے خطرناک سرغنہ کے فرار ہونے کے بعد خانہ جنگی کی صورت حال ہے لہٰذا ملک میں ہنگامی حالت اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

  •  شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو بڑی دھمکی دیدی

    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو بڑی دھمکی دیدی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا ہماری سیکیورٹی اور قومی اقتداراعلی کے لئے خطرہ بنے گا تو ہم اسے تباہ کرنے میں ایک لمحہ بھی نہيں سوچيں گے۔

  • یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: روسی وزیردفاع کا اعلان

    یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: روسی وزیردفاع کا اعلان

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳

    روسی وزیردفاع نے یوکرین میں اس ملک کا فوجی آپریشن جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

  • عالمی شہرت یافتہ ٹی وی اینکر مہدی حسن نے امریکی چینل کو خیرباد کہہ دیا، اسرائیل فلسطین جنگ کا شاخصانہ

    عالمی شہرت یافتہ ٹی وی اینکر مہدی حسن نے امریکی چینل کو خیرباد کہہ دیا، اسرائیل فلسطین جنگ کا شاخصانہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷

    عالمی شہرت کے حامل ٹی وی اینکر مہدی حسن نے امریکی ٹی وی چینل، ایم ایس این بی سی، کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

  • امریکی وزارت جنگ کا یوٹرن

    امریکی وزارت جنگ کا یوٹرن

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱

    امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجی عراق سے باہر نہیں نکلیں گے۔

  • امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے

    امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳

    امریکہ میں فلسطینی حامیوں نے انتخابی مہم کے تحت امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کو لے کر شدید نعرے لگائے۔

  • غزہ کی جنگ کو روکنے کا واحد راہ حل سیاسی ہے: یورپی یونین

    غزہ کی جنگ کو روکنے کا واحد راہ حل سیاسی ہے: یورپی یونین

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا قتل عام روکنے کا واحد راستہ سیاسی طریقہ کار ہے۔

  • یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے

    یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری میں اضافہ

    غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری میں اضافہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ پر غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اسرائیل کے سفیر کو لندن سے نکالنے اوراسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کئے جانےکا مطالبہ

    اسرائیل کے سفیر کو لندن سے نکالنے اوراسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کئے جانےکا مطالبہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں نےبرطانیہ میں مظاہرے کر کے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ

    ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ

    ۲ hours ago
  • سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

  • پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح

  • غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

  • ہندوستان: وزیراعظم مودی کی یقین دہانی کے بعد سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال ختم لیکن جنتر منتر پر احتجاج جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS