-
سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا: روس
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا اور یوکرین مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے روسی شہروں کو اس طرح سے نشانہ بنا رہا ہے۔
-
غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ جیسی ہے: وال اسٹریٹ جرنل
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ میں جرمنی میں ہونے والی تباہی جیسی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اورامریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اجتماع
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳فلسطین کے حامیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی حمایت میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
غزہ میں متعدی بیماریوں کی بابت بہت زیادہ فکر مند ہوں، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہے کہ میں غزہ میں متعدی بیماریوں کی بابت بہت فکر مند ہوں، لاکھوں افراد بیمار ہیں۔
-
امریکہ نے غزہ جنگ کو ختم نہيں بلکہ کم شدت کے ساتھ جاری رکھنے کا اعتراف کرلیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴غزہ اور فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سنہ دوہزار تیئس کے آخری اجلاس میں اس کونسل کے اراکین نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ کو پھیلانے پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
حماس کو تباہ کرنے کا اسرائیلی ہدف "خام خیالی"، معروف امریکی تجزیہ کار
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲نیو یارک ٹائمز کے تجزیہ کار اور مصنف نیل میک فارگوہر Neil Mac Farguhar نے حماس کو تباہ کرنے کے اسرائیل کے ہدف کو "خام خیالی" سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی ناکام، امریکی جریدہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷امریکہ کے اہم سیاسی جریدے نے صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی کو ناکام اور ملک کے لئے مضر قرار دیا ہے۔
-
آسٹریلیا: 30 خواتین نے اسلام قبول کرلیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷آسٹریلیا میں 30 خواتین نے فلسطینیوں کے حوصلے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا، روس اور جاپان کے مابین شدید اختلافات
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی سسٹم کی فراہمی سے متعلق جاپان کا اقدام روس اور جاپان تعلقات کے لئے خطرناک نتائج کا باعث بنے گا۔
-
یوکرین کے لئے واشنگٹن کی ڈھائی سو ملین ڈالر کی فوجی امداد
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶امریکی وزیر خارجہ نے یوکرین کے لئے واشنگٹن کے ڈھائی سو ملین ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کی خبر دی ہے۔