SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • روس کے ایک اہم مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں سے شرپسند فوج کی بساط لپیٹ دی جائے گی

    روس کے ایک اہم مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں سے شرپسند فوج کی بساط لپیٹ دی جائے گی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲

    ماسکو سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق مفتیان کونسل، روس، کے سربراہ شیخ راویل عین الدین نے ماسکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کاظم جلالی سے آج ٹیلی فونی گفتگو کی۔ اس گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں سے شرپسند فوج کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔

  • ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر

    ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر بھی پڑا ہے۔

  • امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷

    حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔

  • ورلڈ کپ کرکٹ میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے

    ورلڈ کپ کرکٹ میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹

    ہندوستان کے شہر لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

  • برطانیہ: شیفیلڈ شہر کی بلدیہ کی عمارت سے اسرائیل کا جھنڈا اتار پھینکا + ویڈیو

    برطانیہ: شیفیلڈ شہر کی بلدیہ کی عمارت سے اسرائیل کا جھنڈا اتار پھینکا + ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳

    برطانیہ کے شیفیلڈ شہر میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔

  • حماس اسرائیل جنگ کے لئے امریکہ ذمہ دار، ولادیمیر پوتین

    حماس اسرائیل جنگ کے لئے امریکہ ذمہ دار، ولادیمیر پوتین

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیل اورحماس کے درمیان جاری جنگ کے لئے امریکہ کی پالیسیوں کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا

    امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲

    امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا ایک طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا ہے۔

  •  لندن ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی، تمام پروازیں معطل

    لندن ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی، تمام پروازیں معطل

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶

    لندن کے لوٹون ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے نتیجے میں اس ايئرپورٹ کی تمام پروازیں معطل کردی گئيں۔

  • مغربی حکومتوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قراردے دیا ؟

    مغربی حکومتوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قراردے دیا ؟

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    جنگ یوکرین کے طولانی ہونے کے باعث مغربی حکومتیں کیف حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کے سلسلے میں تذبذب کا شکار ہوگئی ہیں اور انہوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قرار دیا ہے۔

  •  ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں بنگلادیش کو شکست

    ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں بنگلادیش کو شکست

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دے دی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: پارلیمنٹ میں اینٹی پیپر لیک بِل پر پہلے دن کی بحث ختم، کارروائی کل صبح 11 بجے تک ملتوی

    ہندوستان: پارلیمنٹ میں اینٹی پیپر لیک بِل پر پہلے دن کی بحث ختم، کارروائی کل صبح 11 بجے تک ملتوی

    ۱۲ hours ago
  • انصاراللہ: تصادم کے دائرے کو وسیع تر کرنے  پر آمادہ ہيں

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے انتخابات کے پہلے مرحلے کے تمام 13 حلقوں کے نتائج کا اعلان، ن لیگ کو 9 نشستیں اور  پیپلز پارٹی کو 4

  • صہیونی وزیر جنگ: غرب اردن کے مزيد فلسطینی پناہ گزيں کیمپ پر کنٹرول حاصل کیا جائے

  • یمن کو چھیڑ کر برا پھنسا سعودی عرب ، اب تیل بیچنے کے بھی پڑے لالے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS