-
نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ میں ماسکو، نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
نئی دہلی میں کابل کے سفارت خانے کی سرگرمیاں جاری ہیں: ہندوستان
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷ہندوستان کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کی سرگرمیاں بند ہونے کی خبـر کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی میں کابل کے سفارت خانے کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
امریکی ڈالرکے برے دن، چین اور برازیل کے درمیان تجارت میں ڈالر کا خاتمہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸چین اور برازیل کے درمیان تجارت میں ڈالرکو استعمال کئے جانے کا سلسلہ بند کر دیا گيا۔
-
ہانگژوایشین گیمز: فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸ایران کے کھلاڑیوں نے ہانگژو ایشین گیمز میں اب تک کل پینتالیس تمغے جیتے ہیں۔
-
برطانیہ: مسجد پر حملہ، قرآن مجید کو آگ لگا دی گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹لندن کے مغربی علاقے میں واقع مسجد الفلاح پر دائیں بازو کے انتہا پسند گروہوں نے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے اور امریکہ نے روس کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
-
یورپ کو جنگ کی بھینٹ چڑھانے کے لئے سستے یوکرینی فوجی مل گئے ہیں: روس
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲روسی رہنما پاسکوف نے کہا ہےکہ یوکرینی فوجیوں کو عنقریب ایسی باتیں سننے کو ملیں گی کہ مغرب یوکرینی فوجیوں کو پسند نہیں کرتا۔
-
سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے۔
-
یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: ممبئی میں خوفناک آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں خوفناک آتشزدگی کے ایک واقعے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔