-
تباہی پھیلانے والےامریکی ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ہندوستان اور امریکہ کے بری فوجی یونٹوں نے آلاسکا میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ہانگژو ایشیائی کھیل: تائیکوانڈو کے ایرانی کھلاڑی فائنل میں
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲ہانگژو ایشیائی کھیلوں میں ترسٹھ کلو سے کم وزن کے تائیکوانڈو مقابلے میں ایرانی کھلاڑی علی رضا حسین پور فائنل میں پہنچ گئے ۔
-
قرہ باغ میں خوفناک دھماکہ، 20 افراد ہلاک 290 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔
-
روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری، ایک ڈرون تباہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کورسک کے علاقے میں یوکرین کے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق امریکی دعوے بے بنیاد ہیں: روسی وزیر خارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے امریکی دعوے بے بنیاد ہیں۔
-
بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
-
سعودیہ اسرائیل ممکنہ معاہدے سے صیہونی سیکورٹی حکام پریشان
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے مخالف ہیں اس معاہدے کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
ہر طرف سے گھر چکا ہے اسرائیل، صیہونی کمانڈر کی تشویش
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳صیہونی حکومت کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایک کثیر محاذ جنگ کا خطرہ ہمارے لیے لمحہ بہ لمحہ واضح ہوتا جا رہا ہے۔
-
کیا عرب ممالک کی اسرائیل سے دوستی بڑھ رہی ہے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲صیہونی حکام نے عرب ممالک کو ڈرون سمیت فوجی ہتھیاروں کی فروخت میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔