-
امریکہ جاسوسی کی سرگرمیاں ترک کر دے: چین کا امریکہ کو انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱چین نے امریکہ پر ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ وہ وسیع پیمانے پر جاسوسی کی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے جبکہ دیگر ملکوں کو وہ ایسی سرگرمیوں سے روکتا ہے۔
-
پولینڈ کے صدر نے یوکرینی فوجیوں کی توہین کی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳امریکہ اور یورپی ممالک اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ سے80 افراد ہلاک، سینکڑوں عمارتیں راکھ کا ڈھیر
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے۔
-
فلسطینیوں کی ایک اور بڑی کامیابی
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶آسٹریلیا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کرہ ارض پر ایک غیر قانونی ریاست اور فلسطین کے علاقوں کو مقبوضہ کہہ کر پکاریں گے۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین فضائی دوڑ
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ہندوستان کے بعد روس نے بھی اپنا خلائی مشن ’لونا 25‘ چاند پر بھیج دیا جو جلد چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا۔
-
متنازع سائفر کی حقیقت سامنے آ گئی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق مشہور زمانہ سائفر کو افشا کردیا جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے کیونکہ امریکی سفارت کار نے یہ بیان دیا تھا کہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو سب کچھ معاف کردیا جائے گا۔
-
روس کا اہم جوابی اقدام، یوکرینی فوج کے 13 حملے پسپا، 705 فوجی ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ مختلف محاذوں پر یوکرینی فوج کے متعدد حملوں کو پسپا کردیا گیا ہے۔
-
اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 41 افراد جان کی بازی ہار گئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹وسطی بحیرۂ روم میں 45 تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپ لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔ یہ کشتی گزشتہ ہفتے تیونس سے روانہ ہوئی تھی۔
-
انسانی بحران پر اقوام متحدہ کی تشویش
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان کی خانہ جنگی کے نتیجے میں اب تک 40 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کا مقابلہ کیا جائے گا: جنوبی کوریا
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲جنوبی کوریا کے صدر نے ایک اشتعال انگیز بیان میں شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔