-
فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان، امریکی قوم تنزلی کا شکار ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں۔
-
یورپ اور امریکہ کا یوکرین کو پھر دھوکہ، بے کار ہتھیار تھما دیئے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰امریکہ اور مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں۔
-
ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴چین میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں نےعمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
انٹارکٹیکا میں اہرام مصر کے جیسا نظر آنے والا برفانی پہاڑ
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶انٹارکٹیکا کے ایلزورتھ پہاڑی سلسلے میں ایک مخروطی چوٹی کے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ خلائی مخلوق یا قدیم تہذیبوں سے تعلق رکھتی ہے۔
-
روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کے اعداد و شمار بیان کئے ہیں۔
-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲منی پور کے مسئلے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج بھی متاثر رہی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر گینزویل کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس شہر کی یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
اسٹیل کی صنعت میں ایران ساتویں نمبر پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار گزشتہ جون کے مہینے میں گزشتہ سال اسی مہینے کی بہ نسبت 4.8 فیصد بڑھی ہے۔
-
جنگ کا دائرہ روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہا ہے: یوکرینی صدر کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴یوکرین کے صدر نے کہا کہ جنگ اب روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہی ہے۔
-
چین کے نائب وزیراعظم کا دورۂ پاکستان، مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے گئے۔