-
امریکی فوجی یوکرین میں کیا کر رہے ہیں، وائٹ ہاوس نے بتا دیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵امریکی فوجی یوکرین میں تعینات ہونے کے باوجود جنگ میں شریک نہیں ہیں۔
-
نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین کا سخت رد عمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی جاری، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سےہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستان: 5 سال میں لاکھوں بچے لا پتہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱ہندوستان میں گزشتہ پانچ سال کے دوران لاکھوں بچے لا پتہ ہوئے۔
-
فلپائن میں مسافر کشتی ڈوب گئی، 26 افراد ہلاک
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸دارالحکومت منیلا کے قریب ساحلی علاقے میں شدید طغیانی اور تیز ہواؤں کے باعث مسافر کشتی الٹ گئی۔
-
امریکہ اور نیٹو نے 2014 میں ہی یوکرین پر ہاتھ رکھ دیا تھا: روس
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶روسی ایوان نمائندگان دوما کے اسپیکر نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ کو ایک بڑی غلطی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے ڈالرکو ہتھیار میں تبدیل کردیا ہے: روس
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ نے ڈالرکو ہتھیار میں تبدیل کردیا ہے۔
-
مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق نائیجر فوج کے کرنل نے دیگر نو فوجی افسروں کے ہمراہ سرکاری ٹی وي چینل پرکہا ہے کہ صدر محمد بازوم کو، جن کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا تھا اب اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے-
-
الجزائر، اٹلی اور یونان کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں افراد کا انخلا
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹الجزائر، اٹلی اور یونان کے جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کربلا میں عزاداروں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پوری دنیا سے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں شرکت کرنے کیلئے زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔