-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹منی پور معاملہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔
-
چین میں المناک حادثہ، جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔
-
ماسکو پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام، وزارت دفاع کو جانے والی سڑک بند (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
کینیڈا میں موسلادھار بارش اور سیلاب سے ہر طرف تباہی ہی تباہی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱کینیڈا میں 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں تقریباً 25 سینٹی میٹر (10 انچ) بارش ہوئی ہے
-
یوکرین نے کریمیا میں روس کے گولہ بارود کے گودام پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴یوکرین کی فوج نے کریمیا میں روس کے گولہ بارود کے گودام پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ہندوستان: لینڈ سلائیڈنگ سے 27 اموات،81 افراد لاپتہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ہفتے کو ملبے میں پھنسی مزید چھ لاشیں برآمد ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی۔ ریسکیو آپریشن حکام کا کہنا ہے کہ 81 افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔
-
برطانیہ کی خفیہ تنظیم ایم آئی سکس روس کے خلاف کیوں جاسوسی کر رہی ہے؟
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵روس نے اپنے شہریوں کو برطانیہ کیلئے جاسوسی کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
چین نے روس سے تیل خریدنے کا ریکارڈ توڑ دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸چین نے 2023 کی پہلی ششماہی میں روس سے روزانہ 21 لاکھ 30 ہزار بیرل تیل خریدا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کیوں کر رہا ہے؟
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳امریکہ نے علاقے میں کشیدگی بڑھانے اور یوکرین کیلئے اپنی فوجی حمایت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔