-
فرانس کے صدر میکرون کو ان کا تحفہ مل گیا، قیمتی تحفہ کیا تھا؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴فرانس کے صدر میکرون نے اپنا تحفہ وصول کیا۔
-
روس کو نشانہ بنانے کیلئے فرانس یوکرین کو دورمار میزائل دے گا
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲مغربی ممالک روس پر مزید دباؤ ڈالنے اور یوکرین جنگ کو مزید طول دینے کے لئے روز بروز ایک نیا فیصلہ لے رہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپی ملکوں کی مخالفت کے باوجود قرآن پاک کو جلانے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC) میں مذہبی منافرت اور تعصب کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تھی جس پر آج سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ یہ قرارداد سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔
-
مغربی ملکوں کو ایرانی عوام کے خلاف اپنے جرائم کا جواب دینا ہو گا: کاظم غریب آبادی
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳کاظم غریب آبادی نے بین الاقوامی میدان میں کیمیاوی ہتھیاروں سے متاثر اور دہشتگردی کا شکار ہونے والوں کے کیسوں کی عدالتی اور قانونی پیروی پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور کینیا کے صدور کی ملاقات اور 5 معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور کینیا میں تعاون کی بہت گنجائش ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی سطح کو 10گنا بڑھانے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
یورپ یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
-
سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی برسی (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷منگل کو بوسنیا ہرزگوینا میں سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی 28 ویں برسی منائی گئی۔
-
آئس لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لاوا پھٹ پڑا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں کا جواب دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکہ کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔