-
برطانیہ میں سن رسیدہ افراد بھی معاشی بحران کی لپیٹ میں
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸برطانیہ میں معاشی بحران سن رسیدہ افراد کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔
-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف جاپانی عوام کا مظاہرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹جاپان کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے حکومت کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
پیرو میں آتش فشاں کے پھٹنے سے ہلچل، ایمرجنسی نافذ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵جنوبی امریکی ملک پیرو میں آتش فشاں پھٹ پڑا جس کی وجہ سے ملک میں 2 ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔
-
لندن کی فضا مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷جنین کیمپ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف لندن میں سسیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
میکسیکو میں بس کھائی میں گر گئی، 48 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا وار، یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴یوکرین کی جنگ کے دوران روس نے یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ کردیئے
-
تہران اور نئی دہلی کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے نا وابستہ تحریک کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم کے ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر وکرم مسری سے ملاقات کی۔
-
امریکہ میں خونی تعطیل کا دن 10 افراد ہلاک 38 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین واقعات میں 50 کے قریب افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
روس کا لڑاکا طیارہ مگ 31 تربیتی پرواز کے دوران لا پتہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔