-
روس کے میزائلی حملے میں یوکرین کے 2 جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجی ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸روس کے میزائلی حملے میں یوکرینی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔
-
بائیڈن کی صحت و سلامتی کے بارے میں امریکی عوام کو تشویش
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶ایک تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ کہ دو تہائی امریکی بائیڈن کی ذہنی صحت و سلامتی کے بارے میں فکر مند ہیں۔
-
روس نے ایسے قابو کیا ویگنر گروپ کو
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲روسی حکام کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ اب یوکرین میں جنگ نہیں لڑے گا اور اس حوالے سے سربراہ گروپ یوگینی پریگوزین کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور میکسیکو میں گرمی کا قہر جاری، میکسیکو میں 100 سے زائد اموات
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱امریکہ اور میکسیکو میں شدید گرمی سے صرف جون کے مہینے میں میکسیکو میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
-
فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بیلجیٔم تک پھیل گیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل پر ہونے والے مظاہروں سے نمٹنے کیلئے 40 ہزار فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہیں: روس
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
-
امریکہ میں ریکارڈ توڑ گرمی سے 17 افراد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹جنوبی امریکہ میں گرمی کی شدید لہر نے17 افراد کی جان لے لی۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ میں مزید ہلاکتیں
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴یوکرین کے مشرقی شہر کراماتورسک میں گزشتہ شام روسی میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی جب کہ ملبے سے چوتھے بچے سمیت دو مزید لاشیں نکال لی گئیں۔
-
پولیس کے ہاتھوں فرانسیسی نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵فرانس میں پولیس کی جانب سے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
روس کے خلاف مغربی دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی : روسی صدر
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸روس کے صدر نے مغربی دشمنوں پر ویگنر گروپ کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔