SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: زاخارووا

    امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: زاخارووا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ کی اسلحہ مارکیٹ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔

  • واشنگٹن روس کے اندر حملوں کے حق میں نہیں لیکن فوجی امداد کا سلسلہ جاری

    واشنگٹن روس کے اندر حملوں کے حق میں نہیں لیکن فوجی امداد کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳

    امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو روس کے مقابلے میں اپنی حمایت و مدد کا سلسلہ ضرور جاری رکھےگا مگر وہ روس کے اندر یوکرین کے حملوں کے حق میں نہیں ہے۔

  •  امریکہ نے یوکرین کو اب تک کتنی امداد دی

    امریکہ نے یوکرین کو اب تک کتنی امداد دی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲

    امریکہ نے اب تک کیف کو اربوں ڈالر فوجی امداد فراہم کی ہے۔

  • یوکرین کی حمایت لندن کو بھاری پڑے گی، برطانوی حکام اب ٹارگیٹ پر: کریملن کا انتباہ

    یوکرین کی حمایت لندن کو بھاری پڑے گی، برطانوی حکام اب ٹارگیٹ پر: کریملن کا انتباہ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵

    اگر چہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جا رہا، لیکن اس کے نتیجے میں روس کے لہجے میں واضح طور پر شدت آگئی ہے۔ ممکنہ جوابی کارروائی کے علاوہ ماسکو نے برطانوی حکام کو اس حملے کا ذمہ دار اور انہیں ضمنی طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔

  • حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری

    حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶

    امریکی ایوان نمائندگان نے حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری دے دی۔

  • امریکہ ہوش کے ناخن لے: چین

    امریکہ ہوش کے ناخن لے: چین

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹

    چین کی فوج نے امریکی فوج کی فضائی اور بحری سرگرمیوں کی جانب سے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔

  • جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن پر بڑا الزام

    جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن پر بڑا الزام

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

  • شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ

    شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳

    جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے خلائی راکٹ چھوڑے جانے کو جزیرہ نمائے کوریا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • شمالی کوریا کا سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا

    شمالی کوریا کا سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶

    شمالی کوریا کا سیٹلائٹ Chollima-1 (کھولیمیا-1) سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • روس جنگِ یوکرین میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: جوزف بورل

    روس جنگِ یوکرین میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: جوزف بورل

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳

    یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

    ۱ hour ago
  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

  • ایران: قائم مقام وزیر دفاع نے ہر دھمکی کو حقیقی اور قابل توجہ قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان: اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل کو صدر مرمو کی منظوری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS