SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ڈی ڈالرائزیشن کو روکنا ناممکن: امریکی تحقیقاتی مرکز کا اعلان

    ڈی ڈالرائزیشن کو روکنا ناممکن: امریکی تحقیقاتی مرکز کا اعلان

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    ایک امریکی تحقیقاتی مرکز نے واضح کردیا ہے کہ دنیا بھر سے ڈالر سے پاک معیشت کی تحریک کو ختم کرنا ناممکن ہوگیا۔

  • ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر حقیقی سماجی انصاف اور سیکولرزم، نریندر مودی

    ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر حقیقی سماجی انصاف اور سیکولرزم، نریندر مودی

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو حقیقی سماجی انصاف اور سیکولرزم قرار دیا ہے۔

  • مغربی ممالک آگ سے کھیلنا بند کریں: روس

    مغربی ممالک آگ سے کھیلنا بند کریں: روس

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰

    روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل میں شدت کی جانب سے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ آگ سے کھیلنا بند کریں۔

  • امریکی بحری بیڑوں کے مقابلے میں چین کے ہائپر سونک میزائلوں کی توانائی

    امریکی بحری بیڑوں کے مقابلے میں چین کے ہائپر سونک میزائلوں کی توانائی

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰

    چین کے فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے ہائپر سونک میزائل امریکہ کے جدید ترین بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

  • خلائی شعبے میں ہندوستان کی پیشرفت

    خلائی شعبے میں ہندوستان کی پیشرفت

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    ہندوستان نے ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔

  • امریکہ میں خونی تعطیلات، 40 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں خونی تعطیلات، 40 افراد ہلاک و زخمی

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸

    امریکہ میں خونی تعطیلات کے دوران 40 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  • شمالی کوریا کے اعلان سے جاپان میں ہلچل

    شمالی کوریا کے اعلان سے جاپان میں ہلچل

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹

    جاپان نے آنے والے دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے سیٹلائٹ لانچ کرنے کے اعلان پر اظہار تشویش کیا ہے۔

  • یوکرین میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا: زیلنسکی

    یوکرین میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا: زیلنسکی

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷

    یوکرین کی جنگ اپنے تمام تر سیاسی، عسکری، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی اثرات اور نتائج کے ساتھ سولہویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔

  • ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح

    ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰

    ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کیا

  • جرمنی کے حالیہ روس مخالف اقدام پر ماسکو کا جوابی اقدام

    جرمنی کے حالیہ روس مخالف اقدام پر ماسکو کا جوابی اقدام

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹

    روس نے جرمنی کے ماسکو مخالف اقدام کے جواب میں روس میں جرمنی کے سفارت خانے اور قونصل خانوں سمیت ثقافتی مراکز میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعداد کے لیے ایک حد معین کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

    ۴ hours ago
  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

  • ایران: قائم مقام وزیر دفاع نے ہر دھمکی کو حقیقی اور قابل توجہ قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان: اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل کو صدر مرمو کی منظوری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS