-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے انتہا پسند قریبی ساتھی کو 18 سال کی سزا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶امریکا میں انتہائی دائیں بازو کے گروپ اوتھ کیپرز (Oath Keepers) کے بانی اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی اور ساتھی سٹیورٹ رہوڈز کو کیپیٹل ہل پر حملے کے مقدمے میں 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
جاپان کی جانب سے یوکرین کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹جاپان نے روس کا مقابلہ کرنے اور یوکرین کی فوج کو مضبوط بنانے کے لیے یوکرینی فوج کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔
-
ایران کی فلم "چترباز" اٹلی کے فلم فیسٹیول میں شامل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵ایران کی شارٹ فلم "چترباز" اٹلی کے ڈومیلا تیس فلم فیسٹیول میں شامل ہوگئی۔
-
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ+ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بے گھر افراد کی تعداد میں 6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
جاپان نیٹو میں شامل نہیں ہو گا: فومیو کیشیدا
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے کہا ہے کہ جاپان کا نیٹو تنظیم میں شامل ہونے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
مغرب کی پالیسی دنیا میں بدامنی پر منتج ہوئی ہے، روسی صدر
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ مغربی ممالک دنیا میں بحران و بد امنی کے درپے رہے ہیں، ایشیا سےافریقہ تک آزاد و خود مختار ممالک کو چاہئے کہ دنیا میں ناقابل تقسیم سیکورٹی کے قیام میں مدد دیں۔
-
روس، چین سمیت اپنے تمام دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھائے گا : روسی وزیر اعظم
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵روس کے وزیراعظم نے کہا کہ بہت سے ملکوں نے روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی صورتحال تشویشناک: آئی اے ای اے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳آئی اے ای اے کے سربراہ نے یوکرین کے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ماسکو اور تہران کا تعاون جاری رہے گا: روس
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہونے والے جی سیون کے اجلاس کے اختتامی بیان پر روس نے سخت تنقید کی ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ مغربی دنیا اس بیان کے آڑ میں دوسرے ممالک کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کو نشانہ بنائے ہوئے ہے۔
-
بی جے پی، سی بی آئی اور ای ڈی کو استعمال کر رہی ہے: عام آدمی پارٹی کا الزام
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹دہلی کی حکمراں عام آدمی پارٹی نے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں سی بی آئی اور ای ڈی پر وزیراعلی کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔