-
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ، یورپ میں بڑھتی ہوئی شرح اموات
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ایندھن اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے جو جنگ یوکرین کے دوران روس کے خلاف یورپی ملکوں کی سخت پابندیوں کی وجہ سے دیکھنے میں آرہا ہے یورپ میں لوگوں کی اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی ہے چنانچہ جدید ترین جائزوں میں یہ بات سامنے آرہی ہے کہ گذشتہ موسم سرما میں انرجی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کی اموات کورونا کے دور سے زیادہ ہوئی ہیں۔
-
ویٹ لفٹنگ میں ایران ایشین چیمپئن بن گیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶جنوبی کوریا میں ویٹ لفٹنگ کے ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
جوبائیڈن اپنا دماغی ٹیسٹ کرائیں: ریپبلکن پارٹی کے ممبران کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کے متعدد ممبران نے وائٹ ہاؤس کو خط ارسال کرکے صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ یا تو مینٹل ہیلتھ ٹیسٹ کروائیں یا پھر دوہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں شرکت سے گریز کریں۔
-
کرناٹک الیکشن کے نتائج، کانگریس نے میدان مار لیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے ۔
-
تیسری عالمی جنگ کے بارے میں روس کا انتباہ
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ نے تیسری عالمی جنگ کے بڑھتے خطرات پر سخت خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس جنگ میں کوئی بھی فاتح نہیں ہو گا۔
-
امریکہ کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶ہیکروں نے امریکہ کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک کر لیا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو فوجی سازو سامان دے کر کن مقاصد کے درپے ہے؟
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کا پیٹریاٹ سسٹم کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کی ہرگز صلاحیت نہیں رکھتا: روس
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳روس کا کہنا ہے کہ کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کا دعوی من گھڑت ہے۔
-
طالبان خواتین کے حقوق کا پاس رکھے، چین کا مطالبہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱چین نے طالبان سے خواتین کے حقوق کا پاس رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
باخموت کے مغرب میں جھڑپیں جاری، روس بڑی کامیابی کی تیاری میں
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱باخموت علاقے میں روس کا فوجی آپریشن جاری ہے۔ اس موقع پر روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔