-
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں ہنگامی صورت حال کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵کینیڈا کے صوبے البرٹا میں آتشزدگی سے حالات سنگین ہونے کے بعد اس صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
کورونا وائرس مکمل طور پر ختم ہونا ناممکن : عالمی ادارہ صحت
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی پروگراموں کے ڈائریکٹر مائیکل رایان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو ختم کرنے کے خاص اور خصوصی معیارات ہیں اور اس وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا ناممکن ہے۔
-
انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹیلز کی کامیابی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹیلز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو سات وکٹ سے شکست دے دی ۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
چارلز ہمارے بادشاہ نہیں ہمیں بادشاہت نہیں چاہئیے، برطانوی عوام
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰چارلز سوم کو ہفتے کے روز ایسی حالت میں تاج پہنایا گیا کہ برطانوی عوام کو ایک جانب معاشی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب انہیں تاجپوشی اور یوکرین کی جنگ کے بھاری اخراجات برداشت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی خطرناک صورت حال کے بارے میں آئی اے ای اے کا انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ عالمی ایجنسی کے ماہرین کو زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی صورت حال کے بارے میں تشویش ہے کہ جو تیزی سے غیر متوقع اور ممکنہ طور پر خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵یوکرین کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپوں کے باوجود روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
عوام کے لئے کفایت شعاری اور بادشاہ کے لئے شہ خرچی، برطانوی عوام میں بڑھتا غم و غصہ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی پر ایسی حالت میں انیس کروڑ پاؤنڈ خرچ ہوئے ہیں کہ باضابطہ اعداد و شمار کے مطابق، بیس فیصد برطانوی شہری خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ کا اثر یورپ پر
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷روس یوکرین جنگ اور اس جنگ کے نتیجے میں سیاسی و اقتصادی بحران میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کورونا سے آنکھوں میں انفیکشن
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ہندوستان میں بچوں کے ایک ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ آیا ہے جس کا زیادہ تر شکار چھوٹے بچے ہو رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں آنکھوں میں انفیکشن ہو رہا ہے۔