-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور ملک منتقل کیا جائے: روس کی تجویز
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کو امریکہ کے شہر نیویارک سے باہر کسی اور ملک منتقل کرنے کی تجویز کو ایک اچھا آئیڈیا قرار دیا ہے کہ جس کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
دہلی حکومت نے ویب پورٹل لانچ کردیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے منگل کو ریاستی حکومت کا ویب پورٹل لانچ کردیا۔
-
آئی پی ایل، سن رائزرز دہلی کیپیٹلز کے سامنے بے بس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز نے سن رائزرز حیدرآباد کو سات رن سے شکست دے دی ۔
-
یورپ کے بڑھتے دفاعی اخراجات نے ریکارڈ توڑ دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲سن دو ہزار بائیس میں یورپ کے جنگی اخراجات کا حجم سرد جنگ کے دور کے اخراجات کی حدیں بھی پار کر چکا ہے۔
-
مغرب کی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوا ہے: روس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کی یورپ کی پالیسی سے خود یورپی یونین کو زیادہ نقصان ہوا ہے۔
-
فرانس: مظاہروں میں دھاتی برتن لانے پر پابندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳فرانس میں ریٹائرمنٹ کے متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے والوں کے لیے مظاہروں میں برتن ، پتیلیاں اور توے وغیرہ لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶روس کے ایک سفارتکار نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
بلغاریہ بھی نیٹو کی جنگ پسندی کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹بلغاریہ کے شہریوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی جنگ کا حصہ بننا نہیں چاہتے۔
-
روسی وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے روسی وزیر خارجہ نیویارک پہنج گئے ہیں ۔
-
نیوزی لینڈ میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 4 بجکر 11 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے یہ زلزلہ نیوزی لینڈ کے جزائر کرماڈیک پر آیا جس کی شدت 7.3 تھی ۔ زلزلے کا مرکز زمین کے نیچے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔