-
مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ویب سائٹ پر سائبر حملے
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴غاصب صیہونی حکومت کی دو وزارت خانوں کی ویب سائٹ پر ہیکروں نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
روس چین تعلقات اسٹریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ، صدر پوتین
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو بیجنگ عسکری تعاون کو باہمی اعتماد کے سائے میں اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت میں مددگار قرار دیا ہے۔
-
عتیق احمد کے قتل پر محبوبہ مفتی کا رد عمل
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ یوپی میں عتیق احمد کا سرعام قتل پلواما حملےاور اس میں حکومتی غفلت کے بارے میں سابق گورنرکے بیان سے رائے عامہ کے ذہنوں کوموڑنے کے لئے کیا گیا ہے
-
امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰امریکہ میں 2023 میں اب تک فائرنگ کے 163 بڑے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
-
مخالف سیاستداں کا سرعام قتل، عدالت کے کام میں مداخلت ہے، کانگریس
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶ہندوستان میں بی جے پی حکومت کے ایک مخالف سیاستداں کے سر ام قتل کو کانگریس پارٹی نے عدالت کے کام میں مداخلت قرار دیا ہے ۔
-
فلسطین آزاد ہو کر رہے گا، برطانیہ میں عالمی یوم القدس ریلی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اتوار کے روز عالمی یوم القدس اور فلسطینی عوام کی حمایت میں شاندار ریلیاں نکالی گئیں۔
-
امریکہ کیف کو مزید 5 ارب ڈالر دے رہا ہے
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹امریکہ، یوکرین کو مزید پانچ ارب ڈالر فراہم کر رہا ہے۔
-
ڈالر کی طاقت میں کمی کا اعتراف
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷امریکی وزیر خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ ڈالر پر مبنی پابندیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر امریکی کرنسی کی بالادستی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
اقتدار کے نشے میں چور بی جے پی، دھمکیاں دے رہی ہے: کیجریوال کا دعوی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر اقتدار کے نشے میں چور سب کو دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے۔