-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸ہندوستان کے محتلف شہروں میں رام نومی کے موقع پر فرقہ وارانہ فسادات کے بعد بعض علاقوں میں ابھی بھی حالات سخت کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔
-
یوکرین نے کی فائر بندی کی تجویز کی مخالفت
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴یوکرین نے جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی فوج کے سربراہ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران روس کو شکست نہیں دی جاسکتی
-
فرانس مظاہروں کی لپیٹ میں اور پولیس کی بربریت عروج پر
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹پولیس کے بڑھتے تشدد سے پریشان فرانسیسی شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت نے ایران کے خلاف مشاورت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵امریکہ اور صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں ایران کے خلاف مشاورت کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جرمنی میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸جرمنی میں ڈاکٹروں نے کام کاج کی ناگفتہ بہ صورت حال کے خلاف مختلف ریاستوں میں ہڑتال کی۔
-
امریکہ ایران کو تاوان ادا کرے، ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کا تاریخی فیصلہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴بین الاقوامی عدالت انصاف نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کو تاوان ادا کرے۔
-
روسی صدر نے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوجی ٹریننگ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶روس کے صدر پوتین نے ملک کے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوری طور پر فوجی ٹریننگ میں شامل کئے جانے کا حکم جاری کیا ہے
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد، نیویارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے ممکنہ طور پر تشدد و کشیدگی پیدا کئے جانے کے خوف سے نیویارک میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔
-
نیٹو نے اب تک یوکرین کو کتنی فوجی امداد دی؟
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹نیٹو کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ عیسوی سال کے دوران نیٹو اتحادیوں نے یوکرین کے لئے ستّر اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کی فوجی مدد کی ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلے گی، آئی اے ای اے
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے زاپروژیا پاور پلانٹ پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کا خدشتہ ظاہر کیا ہے۔