-
نیٹو کے رکن ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴نیٹو میں شامل مختلف رکن ممالک مشترکہ فوجی مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے جبکہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
مغربی ممالک پر انسانی حقوق کے عالمی تنظیم کی تنقید
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
جمہوریت ہندوستان کی قدیم ثقافت کا جذبہ: نریندر مودی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی تیز رفتار ترقی کو جمہوری اقدار اور ثقافت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
روس ایٹمی خطرات میں کمی کے لیے مذاکرات پر تیار
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶روس نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی خطرات کم کرنے کی غرض سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
ہندوستان، اپوزیشن کا سیاہ لباس، دونوں ایوانوں میں کارروائی معطل
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔
-
فرانس، حکومت کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کی بڑی تعداد گرفتار
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵آزادی اظہار کے نام نہاد علمبردار ملک، فرانس میں ریٹائرمنٹ بل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کی بڑی تعداد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
-
بی جے پی بے شمار گھپلوں میں ملوث: کانگریس پارٹی کا دعوی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکمراں بی جے پی کو بے شمار گھپلوں میں ملوث بتاتے ہوئے مودی حکومت پر بدعنوان سرمایہ داروں کا ساتھ دینے کا سنگین الزام لگایا ہے۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے مخالفین کے مقابلے میں اتحادیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات انجام نہیں دیتے۔