-
میکسیکو میں بھیانک آتش زدگی، 39 افراد زندہ جل گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴میکسیکو کے ایک شمالی شہر میں تارکین وطن کے مرکز میں آگ لگنے کی وجہ سے کم سے کم 39 افراد جل کر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل ختم ہو رہا ہے، صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اسرائیل کے خاتمے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کا فوج میں شمولیت سے انکار اسرائیل کے خاتمے پر منتج ہوگا۔
-
پینے کا صاف پانی حاصل کرنے کے لیے امریکی شہری شاپنگ مالوں پر ٹوٹ پڑے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸امریکی ریاست پینسلوانیا میں پانی فراہم کرنے والے ایک دریا میں زہریلے مواد کی موجودگی کے بعد لوگ فلٹر شدہ پانی خریدنے کے لیے شاپنگ مالوں پر ٹوٹ پڑے۔
-
کانگریس نے جمہوریت بچانے کے لئے مہا ستیہ گرہ کا اعلان کردیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے جمہوریت کو بچانے کے لئے مہا ستیہ گرہ کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران اور یورپ کی تجارت کی حد 40 کروڑ یورو سے اوپر
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷ایران اور یورپ یونین کے درمیان مشترکہ تجارت کی مالیت چالیس کروڑ یورو پار کر گئی۔
-
ہندوستان، پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں کارروائی بدستور تعطل کا شکار
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں معمول کی کارروائی منگل کو بھی تعطل کا شکار رہی ۔
-
سرکاری بنگلہ قانونی مدت میں خالی کردیں گے: راہل گاندھی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کو یقین دلایا ہے کہ وہ قانونی مدت کے اندر سرکاری بنگلہ خالی کردیں گے۔
-
معاشی حالات المناک، یورپی ممالک احتجاج اور تشدد کی لپیٹ میں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷گذشتہ چند روز سے یورپی ممالک میں اقتصادی اور سماجی مسائل پر احتجاجی جلوسوں، ریلیوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق، ان نام نہاد ترقی یافتہ ممالک کی پولیس اور سیکیورٹی ادارے جس انداز میں مظاہرین سے پیش آئے ہیں، اس سے تشدد اور بربریت کی نئی مثالیں قائم ہوگئی ہیں۔
-
نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کا ہنگامی اجلاس، بین گورین ہوائی اڈہ بند
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران شدید ہوگیا اور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے وزیر جنگ کو برطرف کردیا ہے جبکہ نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
امریکہ میں طوفان کا قہر، تین ریاستوں میں ہنگامی حالت کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰امریکہ کی کئی ریاستوں میں درپیش طوفانی ہواؤں کے خوف سے، ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔