-
روس نے برطانیہ کو متنبہ کردیا
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹روسی صدر ولادیمیرپوتین نے یوکرین کے لئے غیر افزودہ یورینیم کے حامل اسلحے سے لیس ٹینک یوکرین کو ارسال کرنے کے برطانیہ کے منصوبے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ماسکو اس کا مناسب جواب دے گا
-
چین اور روس کے مشترکہ بیان پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰وائٹ ہاؤس نے روس اور چین کے سربراہوں کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیجنگ کے امن فارمولے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے
-
مغربی میڈیا کا دعویٰ، مشرقی یوکرین میں چینی ڈرون تباہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳سی این این نے دعویٰ کیا ہے مشرقی یوکرین میں ایک چینی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکیوں کا دماغ مکمل طور پر چل چکا ہے: روس
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸روس کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ ہی اوپن اسکائیز معاہدے سے نکلا ہے۔
-
ایران - سعودی معاہدہ، ہینری کیسینجر کا موقف
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴مشہور امریکی اسٹریٹجسٹ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے میں چین کی ثالثی کو بین الاقوامی نظام میں سفارت کاری کے مرکز کی تبدیلی کی وجہ قرار دیا۔
-
راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی، بلکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایسا خود کیا ہے جس کے لئے انہیں ملک کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا ایک اور دعویٰ
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے ٹیکسٹائل پارک میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کی بہترین مثال ثابت ہوں گے اور ان سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو فروغ حاصل ہوگا۔
-
فرانسیسی عوام سڑکوں پر اتر آئے
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱فرانسیسی عوام ایک بار پھر ریٹائرمنٹ سے متعلق صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
عالمی برادری کو اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنا چاہئے، ایران
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲عالمی اداروں میں ایران کی نمائندگی نے اسلاموفوبیا کے عالمی دن کی مناسبت سے تاکید کی ہے کہ ایران پوری دنیا میں اسلامو فوبیا کی بھینٹ چڑھنے والوں سے اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کرتا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی بحریہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵ایرانی چین اور روس کی بحریہ کی شرکت سے بحری سیکورٹی بیلٹ کے نام سے فوجی مشقیں آج رات سے بحر ہند میں شروع ہورہی ہیں جس میں قزاقستان اور پاکستان مبصر کے طور پر شرکت کررہے ہیں ۔