SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے

    بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پینٹاگون اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کا محکمہ تارکین وطن کی حراستی مرکز میں توسیع کرے تاکہ 30 ہزار سے زائد تارکین وطن کو رکھا جا سکے۔

  • پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے

    پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹

    برطانوی، فرانسیسی، سوئس اور پرتگالی شہریت رکھنے والے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

  • اسرائیل میں سول نافرمانی کی تحریک شروع؟

    اسرائیل میں سول نافرمانی کی تحریک شروع؟

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳

    اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو ایک بند گلی میں پہنچ گئے ہیں اس لئے اس کے خلاف وسیع پیمانے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی ضرورت ہے۔

  • امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟

    امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    چینی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی برآمدات پر نئے محصولات 10 فروری سے عائد ہوں گے۔

  • گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا

    گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا

    Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵

    بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یواو گالانت کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • شام پر قبضہ  کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف

    شام پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف

    Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰

    اسرائیل کا شام پر قبضہ کرنے کا منصوبہ طشت از بام ہو گیا ہے۔

  • سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا

    سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱

    سویڈش میڈیا نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کے قتل کی خبر دی ہے۔

  • امریکی فوجی ہیلی کاپٹراور مسافر طیارہ کیسے ٹکرا گئے؟

    امریکی فوجی ہیلی کاپٹراور مسافر طیارہ کیسے ٹکرا گئے؟

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸

    واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب پیش آئے طیارہ حادثے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوالات اٹھا دیے۔

  • حماس نے وہ کام کیا جس سے اسرائیل منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

    حماس نے وہ کام کیا جس سے اسرائیل منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶

    اسرائیل کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے اسرائیل کو پوری دنیا میں ذلت و رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔

  • مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل

    مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴

    غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
    ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
    ۵۴ minutes ago
  • آئی آر جی سی کی قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق
  • زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ
  • ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟
  • ہندوستان اور صیہونی حکومت کا مشترکہ دفاعی پروگرام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS