SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • کشمیر میں تصادم، تین عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں تصادم، تین عسکریت پسند جاں بحق

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  •   انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا

    انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱

    انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ بھی پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

  • بھارت جوڑو یاترا

    بھارت جوڑو یاترا

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳

    کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے ریاست راجستھان میں منگل کو سترہ دن پورے کرلئے ۔

  •  صیہونی سیکورٹی کیمروں کو کون کنٹرول کرتا رہا: اہم انکشاف

    صیہونی سیکورٹی کیمروں کو کون کنٹرول کرتا رہا: اہم انکشاف

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸

    اسرائیل کے کان ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہےکہ اسرائیل کے سیکورٹی سی سی ٹی وی کیمروں کا کنٹرول ایک عرصے تک ہیکروں کے اختیار میں رہا مگر اسرائیل کے سیکورٹی حکام نے اس سلسلے میں روک تھام کیلئےکوئی اقدام نہیں کیا۔

  • روسی بینک کا ایران کے ساتھ  ریال میں بینکنگ کا آغاز

    روسی بینک کا ایران کے ساتھ ریال میں بینکنگ کا آغاز

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰

    روس کے دوسرے سب سے بڑے بینک نے امریکی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران کے ساتھ ریال میں بینکنگ کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان کا چینی متنازعہ سرحد کے ساتھ 1000میل لمبی سٹرک بنانے کا فیصلہ

    ہندوستان کا چینی متنازعہ سرحد کے ساتھ 1000میل لمبی سٹرک بنانے کا فیصلہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰

    ہندوستان نے چین کے ساتھ حالیہ سرحدی تنازعات کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ چینی سرحد کے ساتھ ساتھ 1000میل لمبی سٹرک تعمیر کرے گا تاکہ فوجیوں کو کم ترین وقت میں فرنٹ لائن تک منتقل کیا جاسکے۔ یہ منصوبہ 5سال میں مکمل ہوگا۔

  • دہلی میں کسانوں کا احتجاجی اجتماع

    دہلی میں کسانوں کا احتجاجی اجتماع

    Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں دسیوں ہزار کسانوں نے ریلی نکالی اور احتجاجی اجتماع کرکے اپنے مطالبات پر زور دیا۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ

    Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸

    ہندوستانی پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں پیر کو بھی توانگ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے مسئلے پر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا ۔

  • ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی تاریخی فتح

    ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی تاریخی فتح

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴

    دہلی میونسپل کارپوریشن ایم سی ڈی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کو تاریخی شکست دے دی ہے

  • خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا ہاتھ ہونے کے باوجود میں بے بس ہوں: امریکی جج

    خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا ہاتھ ہونے کے باوجود میں بے بس ہوں: امریکی جج

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳

    امریکہ کے جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    ۱ second ago
  • سال بعد گوگل کو خیرباد، چیف سائنسدان کا نئی اے آئی کمپنی کا اعلان

  • بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے گھر پر بم سے حملہ

  • ہندوستان میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان، ننانوے فیصد راشن اشیاء ہوئی مہنگی

  • پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا کیا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS