-
مغرب اپنی لاقانونیت کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہا ہے: روس
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے یورپی کمیشن کے روس مخالف منصوبے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک اس قسم کے منصوبے تیار کر کے روس کے مقابلے میں اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ یوکرین کو ہتھیار فراہم کرتے رہیں گے
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶امریکہ اور یورپ کی جانب سے جنگ یوکرین میں کیف کی ہمہ گیر مدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چین میں احتجاج کے پیچھے مغربی ملکوں خاص طور سے امریکہ کا ہاتھ ہے، چینی صدر
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو حالیہ ہنگاموں اور مظاہروں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں آج ایڈز سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ماہرین طب کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں میں کمی آرہی ہے۔
-
داعش نے اپنے نئے سرغنہ کا اعلان کردیا، ابو الحسین الحسینی القرشی کون ہے؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶دہشتگرد گروہ داعش نے ابو الحسین الحسینی القرشی کو اپنا نیا سرغنہ بنا دیا ہے۔
-
جنوبی کوریا اور امریکا نے ہماری طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، شمالی کوریا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجیں اس کے مقابلے میں کمزور ہیں ۔
-
اجتماعی عصمت دری کی شکار بلقیس بانو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ہندوستان کی ریاست گجرات کے دوہزار دو کے فسادات کے دوران جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بلقیس بانو نے اجتماعی عصمت دری کا ارتکاب اوران کےخاندان کے سات افراد کو قتل کردینے والے گیارہ مجرموں کو وقت سے پہلے رہا کردینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
یوکرین کے ساتھ مذاکرات فی الحال ممکن نہیں: روس
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹روس کے صدارتی ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فی الحال یوکرین کے ساتھ مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ صیہونی حکومت کا ایک اور صنعتی لیب نذر آتش
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳فلسطین کی مقبوضہ سرزمینوں میں صیہونیوں کے زیرقبضہ شہر اشدود میں واقع ایک صنعتی لیباریٹری میں دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
خون کے کینسر میں مبتلا چین کے سابق صدر جیانگ زی من انتقال کرگئے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱چین کے سابق صدر جیانگ زی من 96 کی عمر میں انتقال کرگئے وہ خون کے کینسر میں مبتلا تھے۔