-
دہلی میں بھیانک آتشزدگی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکیٹ، بھاگی رتھ پیلس میں جمعرات کی رات آگ لگ گئی۔
-
یوکرینی فوجیوں کے ہاتھوں روسی جنگی قیدیوں کا قتل عام
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳روس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کے ہاتھوں روسی شہریوں کے قتل عام پر ٹھوس موقف اپنائے۔ ماسکو نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ کھل کر اس سوال کا جواب دے کہ کیا اس ادارے کی نظر میں انسانی حقوق سب کے لئے ہے کہ نہیں؟
-
روس کو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں، یوکرین کادعوی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولبا نے دعوی کیا ہے کہ روس امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔
-
فرانس نے آسٹریلیا کو ہرادیا جبکہ ڈنمارک اور تیونس کا میچ برابر رہا
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱فٹبال ورلڈ کپ دو ہزاربائیس میں، دفاعی چیپمئن فرانس نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو چار ایک سے ہرادیا۔
-
ہندوستان، بھارت جوڑو یاترا راجستھان میں داخل
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج صبح مہاراشٹر سے مدھیہ پردیش کے برہان پور ضلع میں داخل ہوگئی۔ یہ یاترا چار دسمبر تک اس ریاست میں رہے گی اور ضلع اگرمالوا سے راجستھان میں داخل ہوگی۔
-
امریکہ؛ سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام، قسد اور امریکہ کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴شام کے صوبہ حسکہ میں واقع واشنگٹن اور قسد دہشت گردوں کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ -
شمالی کوریا کے میزائل تجربے کا جواب جنوبی کوریا نے میزائل شکن سسٹم کا تجربہ کر کے دیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶جنوبی کوریا کے اس جدید دفاعی نظام کا ایک ورژن فضا میں طیارے کو مار گرانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
-
چین کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ، 36 افراد ہلاک (ویڈیو)
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱چین کے وسطی صوبے ہینان (Henan) کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نیتن یاہو کا بیٹا انتہا پسندی میں باپ سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲نیتن یاہو کے بیٹے کا کہنا ہے کہ قطر دہشت گردی کا نمبر 1 اسپانسر اور حامی ہے۔