-
امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف سہ فریقی اتحاد بنانے کا دعوی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف سہ فریقی اتحاد کے قیام کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیونگ یانگ کے خلاف پہلے سے زیادہ متحد ہیں۔
-
امریکہ میں ایئرشو کے دوران دو فوجی طیارے ٹکرا گئے، 6 ہلاک (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں ایئرشو کے دوران دوسری عالمی جنگ کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے سے تباہ ہوگئے۔
-
انگلینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا سلطان
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گیا۔
-
امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں ایک نشست سے برتری حاصل ہو گئی۔
-
آسٹریلیا میں رسول اکرم (ص) کی شان اقدس میں گستاخی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱آسٹریلیا کے ایک ٹیچر نے اس کلاس روم میں جس میں مسلم طالبعلم بھی تھے، اہانت آمیز تصویر دکھا کر آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کی۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ کا کون بنے گا سلطان؟ بارش نہ ہوئی تو فیصلہ آج ہوگا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر غیرقانونی ہے: اقوام متحدہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵اقوام متحدہ کے ارکان کی اکثریت نے فلسطین کی جانب سے پیش کردہ مسودے پر ہونے والی ووٹنگ میں شرکت کرکے صیہونی بستیوں کی تعمیر کو سرے سے مسترد کردیا ہے۔
-
شرم الشیخ میں امریکی صدر کی تقریر درھم برھم
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹روایتی ایندھنوں کے استعمال کے مخالفین نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری اجلاس کے دوران امریکی صدر کی تقریر کے دوران زبردست احتجاج کیا ہے۔
-
دریائے دنیپرو کے ساحل پر روس اور یوکرین میں گھمسان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸روس کی وزارت دفاع نے دریائے دنیپرو کے ساحلی علاقے میں یوکرینی فوج کے ساتھ شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے
-
دولت مند ممالک کی خود غرضی، 10 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت کی وجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا ویکسین کے سلسلے میں دولت مند ممالک کی خود غرضی 10 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت کی وجہ بنی ہے۔