-
پاکستان: دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸پاکستان کے دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس کے باعث راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
نمائشی انتخابات میں شرکت نہیں کریں گے: بحرینی عوام کا اعلان
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲بحرینی باشندوں نے آل خلیفہ کے نمائشی انتخابات کے خلاف سڑکوں کا رخ کرلیا ہے۔ بحرینیوں کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ انتخابات کا ڈھونگ رچا کر اپنے مظالم اور جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے۔
-
قنا پیٹرو پورٹ پر یمنی ڈرون کا حملہ: سعودی ذرائع کا دعوی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶سعودی ذرائع نے الزام عائد کیا ہے کہ یمنی افواج نے قنا پیٹرولیم بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
عمران خان نے لانگ مارچ پھرشروع کرنے کا اعلان کردیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی مخلوط حکومت کے خلاف لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
روس کا یوکرین پر حملہ جاری، مزید 160 یوکرینی فوجی ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی افواج نے ایک سو ساٹھ یوکرینی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
ترکیہ حملے بند کرے: عراقی حکومت کا مطالبہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲عراق کے وزیراعظم نے ترکیہ سے عراق کے شمالی علاقوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انتخابات کے نتائج سے روس امریکہ تعلقات بہتر نہیں ہوں گے، ترجمان روسی صدر
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲روس نے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی الیکشن کے نتائج سے ماسکو واشنگٹن تعلقات میں بہتری آنے والی نہیں ہے ۔
-
افغانستان، داعش کے دو اہم سرغنے ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی پولیس کے مطابق، داعش کے دو اہم دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان چالیس ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے پر دستخط
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱ایران اور روس نے انرجی سیکٹر میں تعاون کے ایک اورسمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
صیہونی فوجی مبصر، فلسطینیوں کے ساتھ جنگ میں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہو گی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶صیہونی فوجی مبصر نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ نئی جنگ کی صورت میں اسرائیل کو ہزاروں میزائلوں کی بارش کا سامنا کرنا پڑے گا۔